پاکستان
05 مارچ ، 2015

شرمیلا فاروقی آج اپنی شادی کے دن سندھ اسمبلی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی آج اپنی شادی کے دن سندھ اسمبلی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی آج اپنی شادی کے دن سندھ اسمبلی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں
کراچی........شرمیلا فاروقی آج اپنی شادی کے دن سندھ اسمبلی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں ۔آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب سجائے پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی آج بابل کے گھر سے رخصت ہوجائیں گی۔مہندی والے ہاتھوں سے آج انہوں نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا۔

مزید خبریں :