05 مارچ ، 2015
کراچی...... کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا ہوا۔تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع ہے، اس علاقے میں دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔