05 مارچ ، 2015
کوئٹہ......... بلوچستان اسمبلی میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو، پختونخوا میپ کے عثمان خان کاکڑ اور جے یو آئی ایف کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب ہو گئے ہیں۔