پاکستان
05 مارچ ، 2015

دھاندلی کا شور مچانے والوں کے ارکان پکڑے گئے:فضل الرحمان

دھاندلی کا شور مچانے والوں کے ارکان پکڑے گئے:فضل الرحمان

پشاور.......جمعیت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جس جماعت نے سب سے زیادہ دھاندلی سے متعلق شور مچایا،آج اسی کے اراکین کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے یہ بات میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :