05 مارچ ، 2015
اسلام آباد........بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت یا دیگر بڑی پارٹیوں کو بلوچستان ایسے ہی موقعوں پر یاد آتا ہے۔سردار اختر مینگل نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپنے فیصلے صوبے کے مفاد اور اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر کیے۔