کھیل
06 مارچ ، 2015

ورلڈ کپ: بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ: بھارت آج  کالی اندھی سے ٹکرائے گا

پرتھ.......ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھارت کالی اندھی سے ٹکرائے گا۔دونوں ٹیموں نے اب تک کے ورلڈ کپ میچوں میں ویسٹ انڈیز نے 4میچ کھیلے ہیں جن میں 2جیتے اور 2ہارے ،جبکہ بھارت نے 3میچ کھیلے اور سب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ میچ کا نتیجہ پاکستان کے ورلڈ کپ میں آگے بڑھنے کی امیدوں پر اہم کردار ادا کرے گا۔میچ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح11:30بجے شروع ہوگا۔

مزید خبریں :