پاکستان
07 مارچ ، 2015

سوات:چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق،6 افراد زخمی

سوات:چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق،6 افراد زخمی

سوات........مینگورہ کےعلاقےاوڈیگرام میں بارش کےباعث گھرکی چھت گرنے سے 2 افراد جاںبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اوڈیگرام میںپیش آیا جہاں پر ایک گھر کی چھت گرگئی جس سے باپ اور 3 سال کی بیٹی ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔

مزید خبریں :