کھیل
10 مارچ ، 2015

ورلڈکپ کرکٹ میں آج بھارت اور آئرلینڈ کا مقابلہ ہوگا

ورلڈکپ کرکٹ میں آج بھارت اور آئرلینڈ کا مقابلہ ہوگا

ہملٹن...... ورلڈکپ کرکٹ کے سلسلے میں آج بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔بھارت کی ٹیم پول بی میں سرفہرست ہے جس نے اپنے چاروں میچ جیت کر 8 پوائنٹ حاصل کررکھے ہیں جبکہ آئرلینڈ کی ٹیم کے 4 میچ کھیل کر 6 پوائنٹ ہیں۔ بھارت اور آئرلینڈ کا مقابلہ صبح 6 بجے شروع ہو گا ۔

مزید خبریں :