پاکستان
10 مارچ ، 2015

گلالئی اسماعیل کو دولت مشترکہ یوتھ ایوارڈ مل گیا

گلالئی اسماعیل کو دولت مشترکہ یوتھ ایوارڈ مل گیا

پشاور.........انسانی حقوق کی علمبردارگلالئی اسماعیل کو دولت مشترکہ کے یوتھ ایوارڈ سےنوازا گیا ہے۔گلالئی اسماعیل کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔انہیں دولت مشترکہ کے مختلف ملکوں کے 16 غیرمعمولی افراد میں سے چنا گیا۔گلالئی اسماعیل کو یہ ایوارڈ خواتین میں حقوق کا شعور پھیلانے پردیا گیا۔

مزید خبریں :