پاکستان
10 مارچ ، 2015

صوابی میں پولیس مقابلہ،4 شدت پسند ہلاک، 1اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

صوابی میں پولیس مقابلہ،4 شدت پسند ہلاک، 1اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

پشاور....... صوابی میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 4 شدت پسند مارے گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکاربھی جاں بحق ہوا ہے جبکہ ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ اوزاور3 اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے شیواہ اڈا کے علاقے میں گھرمیں پناہ لے رکھی تھی،پولیس کی کارروائی پرشدت پسندوں نے دستی بم پھینکے اورفائرنگ کی۔

مزید خبریں :