پاکستان
10 مارچ ، 2015

وفاقی سیکریٹری داخلہ پرکرپشن کے الزامات، نیب نے ریکارڈ قبضے میں لے لیا

وفاقی سیکریٹری داخلہ پرکرپشن کے الزامات، نیب نے ریکارڈ قبضے میں لے لیا

راولپنڈی........وفاقی سیکریٹری داخلہ شاہد خان پرکرپشن کے الزامات، نیب نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خان پرپولیس فائونڈیشن کا کمرشل پلاٹ اپنے نام پرحاصل کرنے کا الزام ہے۔ نیب راولپنڈی کے ڈی جی ظاہرشاہ نے پولیس فاؤنڈیشن کے ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :