کھیل
11 مارچ ، 2015

ورلڈ کپ: آج سری لنکا کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا

ورلڈ کپ: آج سری لنکا کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا

ہوبارٹ.........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سری لنکا کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سےہوگا۔ میچ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ میں فتح سری لنکا کو اپنے گروپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دے گی، لنکن ٹیم نے اب تک ورلڈ کپ میں اب تک پانچ میچ کھیل کر چھے پوائنٹ حٓاصل کر رکھے ہیں، جبکہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ میں اب تک کسی قسم کی کوئی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یاد رہے کہ گروپ اے کی ٹاپ چار ٹیمیں پہلے ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

مزید خبریں :