دنیا
11 مارچ ، 2015

امریکا:فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، 11 فوجی ہلاک

امریکا:فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، 11 فوجی ہلاک

نیویارک.........امریکی ریاست فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 11فوجی ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔

مزید خبریں :