پاکستان
11 مارچ ، 2015

کراچی:نائن زیروپرچھاپہ :24 ایم کیو ایم کارکن گرفتار ہوئے

کراچی:نائن زیروپرچھاپہ :24 ایم کیو ایم کارکن گرفتار ہوئے

کراچی.........رینجرز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران ایم کیو ایم کے 24کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، زیر حراست کارکنوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ رینجرز ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چھاپے کے 18 گھنٹے بعد اب تک کسی کو رہا نہیں کیا گیا،ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان بھی تاحال رینجرز کے دفتر میں موجود ہیں، تفتیش کے بعدبے گناہ کارکنوں کو اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا، جبکہ گرفتار سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید خبریں :