پاکستان
11 مارچ ، 2015

وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

 وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد ......... وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں سزائے موت پر پابندی ہٹائے جانے کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔اس دوران چوہدری نثار کا برطانوی ہائی کمشنر سے کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی ایکشن پلان، عوام کی دہشت گردی کے خلاف آواز کی علامت ہے،برطانیہ کی طرف سے جمہوریت کی حمایت کی تعریف کرتے ہیں، دہشت گردی کےخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

مزید خبریں :