12 مارچ ، 2015
اسلام آباد......... وزیر اعظم نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نامزدگی کے معاملے پر مشاورت کی گئی ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نامزدگی کے معاملے پر مشاورت کی گئی ہے۔