پاکستان
12 مارچ ، 2015

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان 90 دن کیلئے رینجرز کے حوالے

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان 90 دن کیلئے رینجرز کے حوالے

کراچی......ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار 27 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گرفتار ملزمان کو 90 دن کیلئے رینجرز کے حوالےکر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :