12 مارچ ، 2015
کراچی.......ایم کیوایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔وقاص شاہ کی جمان زجنازہ میںایم کیوایم کےذمہ داران اورکارکنان سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مقتول وقاص شاہ کی تدفین شہدا قبرستان یاسین آباد میں کی جائے گی۔