پاکستان
12 مارچ ، 2015

نائن زیروسےحراست میں لیےگئے3ایم کیو ایم کارکن رہا

نائن زیروسےحراست میں لیےگئے3ایم کیو ایم کارکن رہا

کراچی......گزشتہ روزنائن زیروسےحراست میں لیے گئے ایم کیو ایم کے 3کارکن رہا۔ ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو رینجرز نے تفتیش کے بعد رہا کردیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ رہائی پانےوالوں میں پرویز،عظیم اورخرم شامل ہیں جو کسی بھی جرم میں ملوث نہیں پائےگئےجس کی وجہ سے انہیں رہا کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :