پاکستان
13 مارچ ، 2015

حب:مسافر کوچز سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

حب:مسافر کوچز سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

حب.......بلوچستان کے ضلع حب میں مسافر کوچز سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا گیا ۔ایف سی ترجمان کے مطابق حب کےعلاقے میں لیڈا چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ مسافر کوچوں سے 9ہزا600سمگل شدہ ڈیزل برآمد کر لی گئیں۔ ایرانی ڈیزل 35مسافروں سے برآمد کیاگیا مسافر کوچیں مند، تربت اور گوادر سے کراچی جارہی تھیں مزید کارروائی متعلقہ انتظا میہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :