دنیا
15 مارچ ، 2015

برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ریوڈی جنیرو.........برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی برازیل کے صوبے سانتا کاتارینا میں سیاحوں کی بس 400 فٹ اونچی اونچی ڈھلان سے گرگئی۔ حادثے کے باعث 42 مسافر ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گی، پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈراءیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں :