پاکستان
17 مارچ ، 2015

ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں 3 ، فیصل آباد سینٹرل جیل میں ایک قیدی کو پھانسی

ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں 3 ، فیصل آباد سینٹرل جیل میں ایک قیدی کو پھانسی

جھنگ.......ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں میں سزائےموت کے3قیدیوں کوپھانسی دےدی گئی۔مجرم ریاض نے1995میں گھریلوجھگڑےپرایک شخص کوقتل کردیاتھا،مجرم مبشراورشریف نے2012 میں ٹیکسی ڈرائیورکواغواکےبعدقتل کیا تھا۔ جبکہ سینٹرل جیل میں سزائےموت کےقیدی محمدنوازکوپھانسی دےدی گئی

مزید خبریں :