18 مارچ ، 2015
تیونس........تیونس کی پارلیمنٹ کےباہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نےپارلیمنٹ کےقریب میوزیم کی عمارت میں لوگوں کو یرغمال بھی بنالیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ مسلح افراد اور پولیس اہل کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔