پاکستان
18 مارچ ، 2015

برطانیہ الطاف حسین کو بیان بازی سے روکے، چوہدری نثار کا مطالبہ

برطانیہ الطاف حسین کو بیان بازی سے روکے، چوہدری نثار کا مطالبہ

اسلام آباد........وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانوی ہائی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ الطاف حسین پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو بدنام کر رہے ہیں،برطانیہ انہیں بیان بازی سے روکیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا برطانوی ہائی کمشنر فلپ برٹن سے ملاقات میں کہنا تھا کہ برطانوی شہری پاکستانی سیکورٹی فورسز کو بدنام کررہا ہے، الطاف حسین کے خلاف پاکستان میں مقدمہ درج ہوچکا ہے۔

مزید خبریں :