پاکستان
18 مارچ ، 2015

اندھیرے میں کسی کے گھر گھس جانا آئین کیخلاف ورزی ہے، سراج الحق

اندھیرے میں کسی کے گھر گھس جانا آئین کیخلاف ورزی ہے، سراج الحق

کراچی.......جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ اس بات کے حامی نہیں کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جائیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں عوامی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

مزید خبریں :