پاکستان
18 مارچ ، 2015

شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی،ذرائع

شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی،ذرائع

اسلام آباد.......شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صدر ممنون حسین سے رابطہ کرکے موت کی سزا موخر کرنے کی درخواست کی تھی،بتایا جاتا ہے کہ وفاقی سیکریٹری داخلہ درخواست لیکر صدر مملکت کے پاس گئے تھے۔تاہم رات کے پچھلے پہر ہونے کی وجہ سے دفاتر بند ہونے کے باعث اس حوالے سے حتمی معلومات صبح تک حاصل ہوسکے گی۔

مزید خبریں :