پاکستان
19 مارچ ، 2015

صولت مرزا کا بیان متحدہ کیخلاف ایک اور ثبوت ہے، شیریں مزاری

صولت مرزا کا بیان متحدہ کیخلاف ایک اور ثبوت ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد........پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے صولت مرزا کے تمام انکشافات ایم کیو ایم کے خلاف ایک اور ثبوت کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مچھ جیل میں قید صولت مرزا نے براہ راست الطاف حسین کا نام اپنے بیان میں لیا ہے، پھانسی کی سزا پانے والے صولت مرزا کے انکشافات ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت کی حیثیت رکھتے ہیں۔

مزید خبریں :