پاکستان
19 مارچ ، 2015

صولت مرزاکی پھانسی72گھنٹے کےلیےمؤخرکردی گئی

صولت مرزاکی پھانسی72گھنٹے کےلیےمؤخرکردی گئی

اسلام آباد........ صولت مرزاکی پھانسی72گھنٹے کےلیےمؤخرکردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ رات گئےصولت مرزاکابیان سامنےآنےکےبعدکیاگیا۔صدرمملکت نےرات گئےوزارت داخلہ کی جانب سےموصول سمری پردستخط کردیے۔صولت مرزاکوآج صبح5بجےمچھ جیل میں پھانسی دی جانی تھی۔واضح رہے صولت مرزا جنہیں آج صبح پھانسی کی سزا ہونی تھی، نے اپنے بیان میں حکومت سے کچھ وقت کے لیے سزا مؤخر کرنے کی اپیل کی تھی۔

مزید خبریں :