پاکستان
19 مارچ ، 2015

گورنر سندھ نے کسی مجرم یا ملزم کو تحفظ فراہم نہیں کیا، ترجمان

گورنر سندھ نے کسی مجرم یا ملزم کو تحفظ فراہم نہیں کیا، ترجمان

کراچی..........گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم یا ملزم کو تحفظ فراہم نہیں کیا ۔ گورنر سندھ کو کسی ملزم کو تحفظ فراہم کرنے کا اختیار حاصل نہیں، ترجمان گورنر سندھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج تک کسی ملزم کو تحفظ فراہم کیا اور نہ ہی اس کا اختیار گورنر سندھ کو حاصل ہے۔

مزید خبریں :