پاکستان
19 مارچ ، 2015

صولت مرزا کی پھانسی میں جلدبازی نہ دکھائی جائے، شاہی سید

صولت مرزا کی پھانسی میں جلدبازی نہ دکھائی جائے، شاہی سید

کراچی........ اے این پی کے رہنما شاہی سید نے کہا ہے کہ صولت مرزا کو پھانسی دینے میں جلدی نہ کی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ میرے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، مجھے ہر زخم اور درد یاد ہے۔ اے این پی رہنما کہتے ہیں کہ جب تک ماسٹر مائنڈ تک نہیں پہنچیں گے، تو امن اور خوشحالی نہیں آئے گی۔

مزید خبریں :