پاکستان
19 مارچ ، 2015

صولت مرزانےجن کےنام لیےانہیں ای سی ایل میں ڈالاجائے،فیصل واڈا

صولت مرزانےجن کےنام لیےانہیں ای سی ایل میں ڈالاجائے،فیصل واڈا

کراچی........ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے کہا ہے کہ صولت مرزاکےبیان کومتنازع بنانےکےبجائےاس کاجزنکالاجائے۔صولت مرزانےبیان میں جن رہنماؤں کےنام لیےانہیں ای سی ایل میں ڈالاجائے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صولت مرزااگرکچھ بتاناچاہتےہیں توانھیں مزیدکچھ وقت دیاجائے۔

مزید خبریں :