23 مارچ ، 2015
کراچی.........گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہےذرائع کے مطابق
کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گفتگو میں صوبہ سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔