پاکستان
23 مارچ ، 2015

ڈی جی سندھ رینجرز کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہیں کررہے، ترجمان

ڈی جی سندھ رینجرز کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہیں کررہے، ترجمان

کراچی........ترجمان سندھ رینجرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبرکوئی سوشل میڈیااکاؤنٹ استعمال نہیں کررہے۔ترجمان رینجرز کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ ان اکاؤنٹس کے ذریعے دیئے گئے پیغام کا رینجرز سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید خبریں :