31 مارچ ، 2015
تہران.........ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا یمن پر حملہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا، یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی آپریشن فوری بند کیاجائے۔