31 مارچ ، 2015
اسلام آباد......... ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کی گاڑی پر ایم کیو ایم کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم کے حملے پر قانونی چارہ جوئی کریں گے۔