پاکستان
01 اپریل ، 2015

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دم گھٹنے سے 2افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دم گھٹنے سے 2افراد جاں بحق

کوئٹہ ......کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دم گھٹنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ حمام میں پیش آیا اور حمام میں کام کرنےوالے سگے بھائی رات کو کوئلہ جلا کر سوئےاور گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ۔دونوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ،دونوں کا تعلق منڈی بہاؤالدین سےہے۔

مزید خبریں :