دنیا
02 اپریل ، 2015

چینی جہاز عدن سے 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی میں لنگر انداز

چینی جہاز عدن سے 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی میں لنگر انداز

عدن........چینی بحری جہاز عدن سے 186پاکستانیوں کو لے کر جبوتی کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔ بحری جہاز تقریباً 7گھنٹے کی مسافت طے کرنے کے بعد جبوتی پہنچا ہے۔دوسری جانب پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کچھ دیر میں جبوتی کیلئے روانہ ہوگی۔

مزید خبریں :