02 اپریل ، 2015
/لوزانے........ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کےبنیادی نکات طےہوگئے،دستاویزکی تیاری 30جون تک مکمل کرلی جائے گی۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزانے میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف کا کہنا ہے کہ ایران کےجوہری تنازع کاحل تلاش کرلیاگیا ہے۔اس پر یورپی سفارت کارنے ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ یہ اچھی خبرہے۔