07 اپریل ، 2015
کراچی........پاکستان تحریک انصاف کے رہ نما علی زیدی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کتنا بھی زور لگا لے، این اے 246 کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں لوگ ٹھپہ بلے پر ہی لگائیں گے۔