07 اپریل ، 2015
اسلام آباد .......آج اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرپی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں نے غلام سرور خان کو روک کر بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر احتجاج کیا۔