09 اپریل ، 2015
کراچی.......کراچی کے علاقے ملیرکےعلاقےالفلاح میں سینئرسول جج کی گاڑی کےقریب فائرنگ کی گئی ہے ۔ایس ایس پی کورنگی جنید شیخ کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں سینئر سول جج سکندر حمید محفوظ رہے۔ سینئرسول جج کےگن مین کی فائرنگ سےایک ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔ ابتدائی طور پر واقعہ اسٹریٹ کرائم لگتا ہے۔