دنیا
13 اپریل ، 2015

چار سالہ بچے نے وائٹ ہاؤس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

چار سالہ بچے نے وائٹ ہاؤس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

واشنگٹن........ چار سالہ بچے نے وائٹ ہائوس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں۔وائٹ ہائوس کی حفاظت پر مامور سیکورٹی عملے کوایک چار سالہ بچے نے پریشان کردیا ۔ سیکورٹی ایجنٹس نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر پوزیشنز سنبھال لیں ، تاہم جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ ایک چار سالہ بچہ وائٹ ہائوس کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ بعد میں بچے کے والدین کو تلاش کرکے اِسے اُن کے حوالے کردیا گیا۔

مزید خبریں :