کھیل
19 اپریل ، 2015

میر پور،ڈھاکا:پاکستان کابنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

میر پور،ڈھاکا:پاکستان کابنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ڈھاکا........پاکستان نےبنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میںٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں تیار ہیں ۔ہوم ٹیم کا سیریز جیتنے کا ہدف ہے تو پاکستان کو بھی سیریز میں رہنے کے لیے لازمی جیت چاہیے ۔ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں ٹیم کی پرفارمنس سے مایوسی ہوئی۔آج کے میچ کےلیے مورال ہائی ہے۔کوشش ہو گی آج کم سے کم غلطیاں ہوں ۔درست لائن پر گیند یں کیں تو مشکل نہیں ہو گی۔بنگلا دیش کی ٹیم میں ایک تبدیلی یہ کی گی کہ کپتان مشرفی مرتضیٰ کی واپسی ہوئی ہے۔

مزید خبریں :