پاکستان
19 اپریل ، 2015

کراچی پر 24 برس سے ایم کیو ایم نے قبضہ کر رکھا ہے، سراج الحق

کراچی پر 24 برس سے ایم کیو ایم نے قبضہ کر رکھا ہے، سراج الحق

لاہور.......جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہےکہ کراچی پر پچھلے 24 برس سے ایم کیو ایم نے قبضہ کر رکھا ہے اور اتنے ہی عرصے سے شہر نے بدحالی کی طرف سفر کیا ہے ، شہری فیصلہ کرلیں کہ انھيں امن چاہیے یا دہشت گردی ۔سراج الحق منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

مزید خبریں :