پاکستان
19 اپریل ، 2015

شکر گڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی بلا اشتعال شیلنگ

شکر گڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی بلا اشتعال شیلنگ

یالکوٹ..........شکر گڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزنے بلا اشتعال شیلنگ کی، پاکستان رینجرز نے بھارتی شیلنگ کا بھر پور جواب دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے آج شام شکر گڑھ سیکٹر میں ورکنگ بائونڈری پربلا اشتعال شیلنگ کی،پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی بلا اشتعال شیلنگ کا بھر پور جواب دیا گیاجس کے بعد بھارتی شیلنگ بند ہوگئی ۔

مزید خبریں :