پاکستان
21 اپریل ، 2015

اسلام آباد سے کراچی جانیوالے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی

اسلام آباد سے کراچی جانیوالے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی

اسلام آباد.....اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونے والے نجی ائیر لائن کے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی، جس کے باعث اسے ایمرجنسی لینڈنگ کرناپڑی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی، جس کے باعث طیارے کو دوبارہ ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ جہاز میں عملے سمیت ایک سو سے زائد مسافر سوار تھے، انہیں بحفاظت اتار لیا گیا۔

مزید خبریں :