پاکستان
07 مئی ، 2012

گلشن اقبال میں ہوٹل پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

کراچی…گلشن اقبال میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق پیر کی شب تھانہ گلشن اقبال کی حدود گلشن اقبال بلاک13-D میں ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد نے ریسٹورنٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :