پاکستان
08 مئی ، 2012

میجر جنرل ملک ظفراقبال اینٹی نارکوٹکس فورس کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر

لاہور. . . .میجر جنرل ملک ظفراقبال کو اینٹی نارکوٹکس فورس کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔میجر جنرل ظفراقبال اس وقت لاہور میں انفنٹری ڈویڑن کی کمانڈ کررہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان کی تقرری اے این ایف کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر کردی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ میجر جنرل عظیم آصف کو ارتھ کوئیک ری کنسٹرکشن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن اتھارٹی کا ڈپٹی چیئرمین بنادیا گیا ہے۔

مزید خبریں :