پاکستان
29 اپریل ، 2015

قانون کالعدم قراردینےکیلئےآئین کی کسوٹی پرپرکھتے ہیں، سپریم کورٹ

قانون کالعدم قراردینےکیلئےآئین کی کسوٹی پرپرکھتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد......اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کالعدم قراردینےکےلئےعدالت اسےآئین کی کسوٹی پرپرکھتی ہے،ہم اس علاقےمیں داخل ہونےکی کوشش کررہےہیں جس کادروزاہ بندہے،وکلا اس معاملے پر عدالت کی معاونت کریں۔ سپریم کورٹ نے کیس کی مزیدسماعت پیر تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 17 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔

مزید خبریں :