30 اپریل ، 2015
لاہور.......لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں برطانوی شہری اور اس 2ساتھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ایمبولینسوں کے ذریعے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں شامل برطانوی شہری کا نام میتھیو معلوم ہوا ہے۔